اشاعتیں

آراء

روزنامہ 92 نیوز - خصوصی انٹرویو - "آج کل تنقید نہیں دوست نوازی ہو رہی ہے"

تصویر

Dawn Magazine - Point of View

تصویر

Dawn News - Books & Authors

تصویر

ناصر محمود ملک - محمد اظہارالحق ۔۔۔ انداز بیاں اور

تصویر

DAWN - From my Bookshelf: ‘New writers are producing great poetry’

تصویر
Interviewed by Aasma Mojiz, DAWN News Q: What are you currently reading? A: Just yesterday I finished Colson Whitehead’s The Underground Railroad, which is about the freedom efforts of black [slaves] in the 19th century. The underground railroad was not actually a physical thing, it was just a symbol of their efforts - how they ran away, how they would be brought back, the kind of punishments they would face; their feet were chopped off or they would be killed with torture. It is a great book. The best book on this topic is Roots [by Alex Haley], after that this is the second best book [on the topic]. Last night I started reading An Era of Darkness by Shashi Tharoor. We have always been saying the British did us a favour by giving us the railways or the local government system, but he gave a lecture at Oxford and said that wasn’t true; there was looting and killing in that time as well, and he has elaborated on that [in the book]. Q: Do you prefer fiction or non-fiction...

محمد اظہار الحق کی حیران کن شاعری ۔ ظفر اقبال

تصویر
 

زرنگار - ضیأ حسین ضیأ

ممتاز دانشور ‘ شاعر اور کالم نگار  محمد اظہار الحق  سے ایک منتخب گفتگو  مدیر : آپ کے ادبی نظریاتی سبھاؤ سے لگتا ہے کہ آپ کی طینت مشرقی ہے ۔۔۔یہ ایسا برا بھی نہیں اگر عملاً آپ مغربی طرز عمل سے آراستہ ہوں ۔۔۔اس دوئی میں کہیں سانسوں کی گھٹن محسوس نہیں ہوتی آپ کو ۔۔یا اندر کھاتے کبھی آزردہ بھی ہوئے ہیں ؟ (ایک بڑی سول سروس نوکری کی آپ نے ) ۔ ۔ اظہارالحق :شکریہ ضیاء صاحب! آپ کا سوال بہت شاطرانہ ہے  میں بنیادی طور پر مشرقی اور مغربی ثنویت پر یقین نہیں رکھتا لیکن چلیئے ‘ سکہ رائج الوقت گردانتے ہوئے انہی اصطلاحات میں بات کر لیتے ہیں ۔ دوئی تو یہ تھی ہی نہیں اس لیے کہ کوئی ایسی شے جو مشرقی تھی اور اچھی تھی میں نے ترک نہیں کی اور کوئی ئے جو مغربی سمجھی جاتی ہے اور بری ہے ‘ میں نے اپنائی نہیں ۔ کم از کم کوشش ضرور کی ‘ اِسے نہ چھوڑنے کی اور اسے نہ اپنانے کی ۔ اصل میں مشرقیت تمام کی تمام مستحسن نہیں ‘ نہ ہی جسے عرف عام میں مغربیت کہا جاتا ہے ‘ ساری کی ساری قبیح ہے ۔ انسان ایک وحدت ہے ۔ اکائی ہے ‘مشرقی اور مغربی کی تقسیم انسانیت کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے نہ مناسبت ۔ یہ جو بچپن م...